پاک فضائیہ کا طیارہ سرگودھا کے قریب گرکر تباہ

پاک فضائیہ کاایف 7 پی جی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا ہے، طیارے کی تلاش کے لیے سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا گرنےوالا طیارہ ایف 7 پی جی تربیتی مشن پر تھا کہ سرگودھا کے قریب گر گیا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پاک فوج کو سلام!!

اپنا تبصرہ بھیجیں