ین اے 120لاہور کے ضمنی الیکشن کے موقع پر میڈیا نمائندگان پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ٗ ترجمان پاک فوج

Loading...

لاہور: ترجمان پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ این اے 120لاہور کے ضمنی الیکشن کے موقع پر میڈیا نمائندگان پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ٗ الیکشن کمیشن کا جاری کر دہ کارڈ رکھنے والے میڈیا نمائندگان پولنگ اسٹیشنوں کے دورے کررہے ہیں ۔آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق این اے 120کے ضمنی الیکشن کے موقع پر فوج کی طرف سے میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ۔بیان کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کر دہ کارڈ کے حامل میڈیا کے نمائندگان پولنگ سٹیشنوں کے دورے کررہے ہیں ۔فوج کی طرف سے کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ۔

Loading...
(Visited 12 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں