لاہور: بڑھتی ہوئی آبا دی گندگی کی ذمہ دار

لاہور: بڑھتی ہوئی آبا دی گندگی کی ذمہ دار ہے، پنجاب کمپنیز سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ناقص صفائی کا معاملہ اپنے ذمہ لینے کے بجائے عوام پر ہی ڈال دیا۔ کمپنی نے صفائی کیلئے مزید 2 ارب 8 کروڑ روپے مانگ لئے۔ذرائع

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  جرمن ادارہ مہاجرت کو سیاسی پناہ کی ددرخواستوں پر فیصلوں سے روک دیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں