اسلام آباد دھرنے کی ڈیڈ لائین گزر جانے کے بعد مزید ایکشن لینے کیلئیے عدالت نے احسن اقبایل کو طلب کر لیا

Loading...

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ ساڑھے گیارہ بجےعدالت میں پیش ہوں یا قوم کو مطلاع کردیں کہ ان کے فرائضِ منصبی ادا کرنے سے کون روک رہا ہے۔

Loading...

عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور سیکرٹری داخلہ کو آج  طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

(Visited 20 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں