شتر مرغوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہوگیا

loading...

’’ڈویلپمنٹ آف آسٹرچ فارمنگ ان پنجاب‘‘ کے تحت مالی سال 2016-17میں صوبے بھرکے
54جبکہ اس سال 80 نئے شتر مرغ فارمز کو رجسٹرڈ کیا جاچکا ہے اور رجسٹریشن کا عمل تاحال جاری ہے۔ واضع رہے کہ اس وقت پنجاب میں 6245شتر مرغ رجسٹرڈ ہیں جن کی عمر 2ماہ سے 15ماہ تک ہے۔

پروجیکٹ کے تحت سال 2017-18میں 7 نئے بریڈرز فارمرز کو بھی رجسٹرڈ کیا گیا ہے ۔حکومت پنجاب کی جانب سے آسٹرچ فارمرزکو سال 2016-17میں 1
کروڑ 45 لاکھ جبکہ سال2017-18 میں اب تک83 لاکھ 73 ہزارروپے کی رقم بطورسبسڈی دی جاچکی ہے ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، نو جوان فوجی شہید

اپنا تبصرہ بھیجیں