.ماہرین کے مطابق سیلفی لینا ایک بیماری ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سیلفی لیتے وقت  تقریباَ َ 40 لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے صرف اس وجہ سے کہ وہ حادثہ پیش آتے وقت سیلفی لینے میں مصروف تھے۔

تاہم ماہرین کے مطابق آج کل مرد اور خواتین اپنے اِرد گرد کی خوبصورتی بُھلا کر، سیلفیاں لینے میں مشغول ہیں۔

loading...

  کہتے  ہیں کہ انسان کی خوبصورتی بھی خدا کی دین ہے، مگر اس خوبصورتی کو اللہ کا شُکر ادا کرنے سے زیادہ اب سیلفی لے کر سراہاجاتا ہے۔

اگر آپ بھی بہت سیلفیاں لیتے ہیں تو جان لیجیے کہ آپ کو بھی “سیلفیٹس SELFITIS” نامی بیماری ہے، مگر یہ لا علاج نہیں۔اگر آپ کے جاننے والوں میں سے کوئی اس مرض میں مبتلا ہے تو اسے بھی اس بیماری کی آگاہ   کریں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بھارت، سیلفی لیتے ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں