پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی!!!!!

loading...

کیپ ٹاﺅن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ،چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں دھول چاٹتے ہوئے دیکھنے کے بعد اب مداحوں کو جاوید آفریدی کی زلمی اور شاہ رخ خان کی نائٹ رائیڈرز کے درمیان بھی مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ۔جنوبی افریقہ کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں جاوید آفریدی کی ٹیم بینونی زلمی اور شاہ رخ خان کی ٹیم کیپ ٹاﺅن نائٹ رائیڈرکے درمیان میچ ہو گا ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بالی وڈ کے مشہور اداکار چلنے پھرنے سے معزور وہیل چیر کے محتاج ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں