کیا آپ جاننا چاہتے ہیں بگ باس کون ہے؟

یہ وہ آواز ہے بھارتی ٹی وی کے رئیلٹی شو بگ باس میں ایک طویل عرصے سے سنی جا رہی ہے۔

 شو کے اندر اور باہر ہر سننے والا جاننا چاہتا تھا کہ یہ آواز کس کی ہے جو بگ باس میں موجود گھر والوں کی قسمت کے فیصلے کرتی ہے۔

  یہ آوز بگ بوس کے پہلے سیزن سے ہی  بگ باس کے ساتھ منسلک ہے اور آج کل 11واں سیزن نشر کیا جا رہا ہے لیکن یہ آواز کس کی ہے ایک بہت بڑا راز ہی رہا۔ لیکن اب اس راز سے پردہ اٹھا دیا گیا ہے

loading...

یہ آواز ایک وائس اوور آرٹسٹ اتل کپور کی ہے اتل کپور ایک غیر معروف ادکار ہیں اور پہلے سیزن سے ہی سے بگ باس کے ساتھ منسلک ہیں۔

 اتل 2002 میں بطور آرٹسٹ اپنے سفر کا آغاز کیا اور کئی ہالی فلموں کے ستاروں کے ڈائلاگز کو ہندی میں ڈھالا۔ یاد رہے کہ بگ باس  ایک کامیاب بھارتی رئیلٹی شو ہے جس کو دینا بھر سے کروڑں لوگ پسند کرتے ہیں۔ اس شو کے کردارں کو ایک گھر میں رہنا ہوتا ہے اور ان کرداروں کے آُپسی برتاو کو جانچا جاتا ہے۔ یہ کردار ہر سال بدلتے رہتے ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  تحریک انصاف کے ارکین اسمبلی بھی مجھے ووٹ دیں گے، اعتزاز احسن

اپنا تبصرہ بھیجیں