آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آسٹرالوجر ، علی زنجانی
loading...

Astrologer Ali Zanjani_aajkal_google

آسٹرالوجر، علی زنجانی
دسمبر21 جمعرات۔

برج حمل
وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔ ازدواجی زندگی مسائل کا شکار ہو سکتی ہے۔زیادہ تر توجہ تخلیقی اور سجاوٹی کاموں کی طرف رہے گی ۔

برج ثور
ہمسائے تعاون کریں گے۔نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔ خواہشات کی تکمیل اور محبت سے متعلقہ معاملات میں خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔

برج جوزا
وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔والدین کا تعاون حاصل رہے گا۔شخصیت میں نکھار کے ساتھ سوچ میں بھی پختگی آئے گی ۔

برج سرطان
شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا اور کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اساتذہ و والدین کا تعاون حاصل ہوگا۔بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔

برج اسد
سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔

برج سنبلہ
کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔ آمدن میںاضافہ کا امکان ہے۔ اپنی خواہشات کے مطابق کام مکمل کر سکیں گے۔ حاسدین و مخالفین زیر ہو سکیں گے۔

برج میزان
دسمبر21 جمعرات۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔ ہمسائے تعاون کریں گے جس سے ڈپریشن میں کمی آئے گی۔

برج عقرب
ڈپریشن میں کمی آئے گی۔ شخصیت میں نکھار کے ساتھ سچ میں بھی پختگی آئے گی جو کہ فائدہ مند ہوگی۔بحث و تکرار سے گریز ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے ۔

مزید پڑھیں۔  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوجمعرات سے لاہور میں انتخابی مہم چلائیں گے

برج قوس
ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس نوعیت کے رہیں گے۔بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی خواہش پوری ہو سکے گی۔سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکیں گے۔

برج جدی
محبت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے چل سکیں گے۔بہن بھائیوں اور رشتے داروں کیساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔

برج دلو
بیرون ملک مقیم دوست احباب ‘ رشتہ دار رابطہ کر سکتے ہیں جس سے مالی فوائد ممکن ہوں گے۔دوستوں اور عزیزواقارب کے ساتھ تعلقات بحال رہیں گے۔

برج حوت
ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔مالی مسائل اور پریشانیوں کا خاتمہ ہو گا۔ مستحکم فیصلے کر سکیں گے۔
———————————————————————————

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں