اکیس دسمبر، سب سے چھوٹا دن

اکیس دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہوتا ہے کیونکہ اس دن شمالی کرہ ارض  کا جھکاؤ سورج سے دور ہوتا ہے جس کی وجہ سے سورج دیر سے نکلتا ہے اور وقت سے پہلے غروب ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ رات طویل  ہوتی ہے۔ انگلینڈ میں سال کے مختصر دن کا آغاز صبح 8 بجے تک ہوتا ہے جبکہ  اختتام شام 4 بجے کے قریب ہوجاتا ہے۔ لہذا آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال کا مختصر ترین دن ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ٹریفک حادثے میں ملوث ایک مجرم کو ایک سال تک انتباہی پلے کارڈ اٹھا کر روڈ پر کھڑے ہونے کی سزا

اپنا تبصرہ بھیجیں