آخرکار امریکیوں نے بھی چاند گرہن دیکھ ہی لیا!

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ا مریکا کی 14 ریاستوں کے باشندے آج اکیسویں صدی کا مکمل سورج گرہن اور اس کے نتیجے میں بننے والا خوبصورت ڈائمنڈ رنگ کا نظارہ بھی کررہے ہیں۔
پیر 21 اگست 2017 کو مکمل سورج گرہن ایک رِن کی صورت میں امریکی سرزمین پر سفر کرے گا جس کا مشاہدہ آریگون، ایڈاہو، وایومنگ، مونٹانا، نبراسکا، آیووا، کنساس، میسوری، الینوئے، کنٹکی، ٹینیسی، جارجیا، نارتھ اور ساوتھ کیرولینا کے مخصوص علاقوں میں دیکھا جا سکے گا جبکہ اس کے اطراف علاقے کے لوگ جزوی سورج گرہن دیکھ سکیں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بلوچستان، مستونگ میں انتخابی قافلے پر خود کش حملہ سراج رئیسانی سمیت 70 افراد شہید

اپنا تبصرہ بھیجیں