معروف فلم سپر سٹار جیکی چن نے فلمی بات کو حقیقت کا روپ دے دیا۔

قارئین آپ کو شاید یاد ہو کہ فلم “شرابی”میں امیتابھ بچن اپنے باپ سے کہتے ہیں کہ اگر “اولاد نیک ہے قابل ہے تو پیسے جمع کرنے کی کیا ضرورت ہے اور اگر اولاد نکمی ہے نالائق ہے تو پیسہ جمع کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟

اس بات کو جیکی چن نے سچ ثابت کر دیا۔ جیکی چن نے اپنی ساری کمائی ٹرسٹ کو یہ کہہ کر دے دی کہ اگر ان کا بیٹا قابل ہوا تو وہ خود کما لے گا، اور، اگر ایسا نہ کر سکا تو میری کمائی کو بھی جمع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔واہ باپ ہو تو ایسا۔۔۔

یہ بات ایک نو مسلم کو سمجھ آ گئی ہے پر پتا نہیں کب ہمارے عقل مند حکمرانوں کو سمجھ آے گی۔۔۔۔

رپورٹ:عائشہ شہزاد

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  فلم’ ’سمرن‘‘ کو آئندہ ماہ 15 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا اداکارہ کنگنا رناوٹ نے فلم کا ٹریلر جاری کرنے کے موقع پر ڈائیلاگ رائیٹرکا تنازعہ ختم کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں