روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی

loading...

لاہور اداکارہ و ماڈل روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے نجی ٹی وی چینلز کے ریکارڈ کیے جانے والے شوز میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اب تک وہ چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ میں حصہ لے چکی ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں