لاہور ھاہی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیرمین پاکستان ریلوے کو نوٹس جاری کر دیا

Loading...

لاہور ھاہی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیرمین پاکستان ریلوے کو نوٹس جاری کر دیا

عدالت کا کہنا تھا چیرمین ریلوے پروین آغا 2 ہفتوں میں جواب داخل کریں.جسٹس عائشہ اے ملک نے عامر مسعود کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار بطور ایم ایس ریلوے ہسپتال فرائض سرانجام دے رہا ہے.
درخواست گزار کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود پروموشن کے لیے ان کو کنسیڈر نہیں کیا جا رہا.

Loading...

عدالت چیئرمین ریلوے کے خلاف توہین عدالت کے تحت کارروائی کا حکم دے،استدعا
عدالت نے درخواست پر مزید کاروائی 9 اکتوبر تک ملتوی کردی

(Visited 16 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں