جنوبی کوریا کے شہر جیکیون میں عمارت میں آگ لگنے کے باعث 37 افراد ہلاک ۔

 غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  جنوبی کوریا میں واقع ایک آٹھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے ہلاک افرادکی تعداد37ہوگئی جبکہ 50سے زائد زخمی ہیں، جنوبی کوریا کی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ عمارت شہر جیکیون میں واقع ہے جس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، عمارت کی دوسری منزل پر ایک جمنازیم اورسونا غسل خانہ (گرم بھاپ کا حامل) بنا ہوا تھا وہاں اب تک 37 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے اور 50 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔تاہم  تحقیقات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ہالی ووڈ فلم’’ہیلووین‘‘کاپہلاٹیزر ٹریلرجاری کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں