نیٹ ویسٹ بلاسٹ میں آفریدی کی پہلی ٹی20 سنچری!

loading...


پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ میں جاری نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی20 کیریئر کی پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

منگل کو نیٹ ویسٹ ٹی20 بلاسٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ڈربی شائر نے ٹاس جیت کر پہلے ہیمپشائر کو بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا جو بالکل غلط ثابت ہوا۔

اوپننگ کرنے والے سابق پاکستانی کپتان نے ابتدا سے جارحانہ انداز اپنایا جس کا ہیمپشائر کے باؤلرز کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  میجر شبیر شریف(نشانِ حیدر) کا 75 واں یومِ پیدائش(کل) ہفتہ کو منایاجائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں