پنسلوانیا میں حاملہ خاتون کے الٹراساؤنڈ میں ’بچے کے ساتھ جیسزJesus‘ نظر آگئے!

loading...

پنسلوانیا میں ایک جوڑے کا کہنا ہے کہ ان کے بچہ حضرت عیسی کے سائے میں ہے.
پنسلوانیا کے جوڑا نے کہا کہ ایک بوڑھا آدمی جس نے کانٹوں کا تاج پہن رکھا ہے ساتھ عام لباس پہنے ہوئے ان کی بچی کی تصویر کے بائیں جانب نضر آرہا ہے.
ہونے والی ماں نے کہا کہ موجودہ حمل بہت سکون اور آرام دے ثابت ہوئ ہے جب کہ پچھلے حمل میں پیچیدگیاں سامنے آئی تھیں.

انہی میاں بیوی کے دونوں بیٹا اور بیٹی پیدائشی خرابیوں کے ساتھ پیدا ہوئے تھے.
ان کی پہلی بیٹی Preaxial Polydactyly ہے – جس کا مطلب ایک ہاتھ پر دو انگوٹھے ہیں اور ان کا دوسرا بچہ Cleft Palate کے ساتھ پیدا ہوا جس میں بھی چہرے پر پیدائشی کرابی ہوتی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ دونوں میاں بیوی مزہبی نہیں ہیں پھر بھی اس تصویر کو ‘اوپر سے اشارہ’ سمجھتے ہیں۔
مسٹر سمتھ کا کہنا تھا کہ “ٓآپ اس کو فرشتہ یا خدا یا عیسیٰ سمجھیں، میں اس کو معجزے کے طور پر دیکھتا ہوں.”
“جب میں نے اسے دیکھا تو میری آنکھوں میں تقریبا آنسو آگئے. میرے سے کچھ نا بولا گیا، میرے سے یقین بھی نہیں ہورہا تھا تب.”
بچی بدھ کو پیدا ہوئ تھی،نام برییلا رکھا. ماں اور بیٹی صحت مند ہیں ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  جسٹس (ر) ناصر الملک نگران وزیر اعظم ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں