گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردارٹرین ٹریک سے اتر گئی ٗپھاٹک ٹوٹ گیا

گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردارٹرین ٹریک سے اتر گئی جس سے پھاٹک ٹوٹ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہورسے راولپنڈی جانے والی مال بردار ٹرین عین اس وقت پھاٹک پر پہنچی جب پھاٹک بندکیا جارہا تھا۔ ٹرین پھاٹک سے ٹکرانے سے ریلوے پھاٹک مکمل طور پر تباہ ہوگیا ،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، ریلوے پولیس کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیری نظر بندوں کی رہائی کیلئے کردار ادا کریں ٗیاسین ملک

اپنا تبصرہ بھیجیں