فوٹو: فاطمہ سی ایچ

ضروری نہیں کہ تازہ اور زندہ دم چیزیں ہی خوبصورتی کا منظر پیش کریں، کبھی کبھی مُرجھائے اور گرے ہوئے پتے بھی ایسا حیران کُن اور دلکش نظارہ پیش کرتے ہیں کہ انسان اُسے گھنٹوں بیٹھ کر دیکھ سکتا ہے اور زندگی کے اُس زاویے پر بھی غور کرتا ہے جسے وہ اکثر بھول جاتا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  حدیث مبارکہ ہے:

اپنا تبصرہ بھیجیں