عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ متاثرین کو نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

Loading...

عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ متاثرین کو نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

مسٹرجستس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر سماعت ملتوی کردی. انٹر کورٹ اپیل پر آج سماعت ہے اس کے فیصلے کا انتظار کر لیں ۔عدالت کا درخواست گزار کو ہدایت

loading...

درخواست میں وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف، وزیر قانون رانا ثناءاللہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور ہوم سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے.درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے. درخواست گزار کے مطابق عدالتی حکم پر بھی باقر نجفی رپورٹ کے لئے ہوم سیکرٹری کو درخواست دی.

درخواست گزارکا کہنا تھا کہ ہوم سیکرٹری نے رپورٹ فراہم کرنے سے زبانی انکار کردیا. پنجاب حکومت کی ایماء پر رپورٹ فراہم نہیں کی جارہی.رپورٹ فراہم. درخواست نہ کرکے توہین عدالت کی جارہی ہے.
عدالت اسکا نوٹس لے اور ذمہ داروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لایے ۔استدعا
۔

(Visited 28 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں