"قربانی میرے لئے ہے اور میں خود اس کا اجر دوں گا"

loading...

پنجاب کے رہائشی نے الله کے نام پر جانوروں کی بڑی تعداد کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اس بنیاد پر اس نے 14 اونٹ، 20بیل اور 30 بکرے خرید لیے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ جن افراد کو الله پاک نے توفیق دی ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ الله کی راہ میں خرچ کریں تاکہ الله کی خوشنودی بھی حاصل ہو سکے اور غریبوں کی زیادہ سے زیادہ مدد بھی ہو سکے

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  جاپان میں جشن آزادی، سفیر پاکستان نے پرچم کشائی کی