پیمرا آرڈیننس کہاں ہے؟؟؟

loading...

مارننگ شوز کے نام بےحیائ اور بے غیرتی کا نہ روکنے والا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔یہ ملک جو کے حاصل ہی اسلام کے نام پر کیا گیا تھا تاکہ یہاں کے مسلمان الله تعالیٰ کے فرمان کے مطابق زندگی بسر کر سکیں،اس کو چند روپیوں کی خاطر اور اپنے ذاتی مفادات کی خاطر میڈیا انسانیت سے گری ہوئی حرکات کو پروموٹ کر رہا ہے۔عام شہریوں کا مطالبہ ہے کہ پیمرا اپنے اختیارات کو بروکار لاتے ہوئے مارننگ شوز اپنی حدود میں رہ کر پروگرام پیش کریں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پاک فوج کو سلام!!

اپنا تبصرہ بھیجیں