تھپڑ مارنے سے لوگوں کے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات بہتر ہوتے ہیں۔

عموماََ ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے سے یا  تو لڑائی شروع ہو جاتی ہے یا لوگ ایک دوسرے تھپڑ مارتے ہی لڑائی کے دوران ہیں۔ تھپڑ مارنے والے اور تھپڑ کھانے والے تعلقات مشکل سے ہی ٹھیک ہو پاتے ہیں ۔ لیکن ایک چینی کمپنی ایک انوکھے فلسفہ لے کر سامنے آئی ہے اور اسکا کہنا ہے کہ تھپڑ مارنے سے لوگوں کے درمیان تعلقات بہتر ہوتے ہیں۔ اس کے لیے اس کمپنی نے اپنی سالانہ تقریب میں خواتین ورکرز کو ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے کہا اور اس کی ایک وڈیو بھی سوشل میڈیا پر نشر کی ہے جسے لوگ بڑی حیرت سے دیکھ رہے ہیں۔ اس حوالے سے کمپنی نے معقف اختیا ر کیا ہے کہ  خواتین ورکروں کو ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے کی ترغیب کمپنی کی 14ویں سالگرہ کی تقریب پر دی گی جس سے خواتین ورکرز کے درمیان پیار اور یکجہتی بڑہتی ہے۔ اور کمپنی وکررز کا ایک ٹیسٹ بھی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  انڈونیشیا میں دو چہرےوالے بچے کی پیدائش تصاویر دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں