پاکستانی فلم انڈسٹری کی روشن ستارہ، زارا شیخ کی آئٹم سانگ کے ساتھ واپسی

لاہور : اداکارہ زارا شیخ نے طویل عرصے بود آئٹم سانگ کے ساتھ دھماکہ خیز اینٹری دیدی. بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا شیخ نے اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی بار فلم “جنگ” میں آئٹم سانگ کیا ہے. فلم کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں. بتایا گیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکپل ہو چکی ہے اور اور اسے جلد زیلیز کر دیا جائے گا.
زارا شیخ کی فلم ینڈسٹری سے لمبی نارازگی کس وجہ سے تھی، ابھی تک پتہ نا چل سکا، مگر ان کی واپسی سے فلم انڈسٹری کو چار چاند ضرور لگ گئے.

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سلمان خان کے بہنوئی کو فلم کی تشہیر کے دوران شادی کی پیشکش

اپنا تبصرہ بھیجیں