اداکارہ عروہ حسین کی دو فلمیں عید پر سینما گھروں کی زینت بنیں گی.

loading...

اداکارہ کے 15لاکھ فالور اگرفلمیں دیکھنے آجائیں تو فلمیں یقیناًآسانی سے باکس آفس پر جم سکتی ہیں!

کراچی (این این آئی)اداکارہ عروہ حسین کی دو فلمیں عید پر سینما گھروں کی زینت بنیں گے۔عروہ حسین کے انسٹاگرام پر 15 لاکھ فالوورز ہیں اور اگر یہ سارے فینز ان کی عید پر لگنے والی دو فلمیں دیکھنے آجائیں تو شاید یہ فلمیں آسانی سے باکس پر جم سکتی ہیں۔ اس سال لگتا ہے کہ عروہ پاکستان کی ٹیلی وڑن اور فلم سکرین پر چھا گئی ہیں۔ اْڈاری، نامعلوم افراد 2، پنجاب نہیں جاؤں گی اور سال کے آخر میں آنے والی فلم رنگریزہ ایسے پراجیکٹس ہیں جسے کوئی بھی پاکستانی ہروئین کرنا چاہے گی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  حیدرآباد، سحرش نگر میں ریلوے ٹریک پر 2 دھماکے، ریلوے ٹریک متاثر

اپنا تبصرہ بھیجیں