لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، ایک شہری شہید

Loading...

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا اور مارٹر فائر کیے۔

Loading...

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

(Visited 7 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں