اسمگلرز کی طر ف سے ہیروئن چھپانے کا ایک انوکھا طریقہ

loading...

تفصیلات کے بطابق  بینظیرانٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی فورس نے کاروائی کرتے ہوے   ایک اسمگلر کو ایک کلو ہیروئن سعودی عرب  اسمگل کرتے ہوے گرفتا ر کیا۔  سکیورٹی حکام کے مطابق آئس ہیروئن مالٹوں میں چھپائی گی تھی۔ ملزم کا نام فضل واحد بتایا جا رہا ہے جو  واحد نجی ائیر لائن کی پروازای کے 615 کے ذریعے دبئی کے راستے سعودی عرب جارہا تھا۔ تاہم  سکیورٹی حکام نے اسے گرفتار کرنے کے بعد  قانونی کاروائی کا شروع کر دی ہے۔

ذرائع این این آئی

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بنگلہ دیشی خاتون کرکٹر منشیات اسمگلنگ کے الزام پر گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں