نواز شریف کے موجودگی میں رپوٹر نے مریم نواز سے کیسا سوال کیا  اور  پڑہیے مریم نے کیسا جواب دیا۔

وازشریف نیب ریفرنس میں پیشی کے لیے جب احتساب عدالت پہنچے تو مریم نواز بھی ان کے ساتھ تھیں ۔ نواز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ کرنے کے لیے باتیں بہت ساری ہیں بس کچھ دن ٹھہر جائیں ۔  جب صحافیوں نے ساتھ کھڑی مریم نواز سے پوچھا ہائی کورٹ کے گزشتہ روز والے فیصلے کے بارے میں پوچھا تو مریم نے یہ کہتے ہوے جواب دینے سے انکار کر دیا کہ نواز شریف کے ہوتے ہوے انکا بولنا بنتا نہیں ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ویراٹ کوہلی لیجنڈ ہیں، میں ان کے قریب بھی نہیں ہوں، بابر اعظم

اپنا تبصرہ بھیجیں