جنوبی پنجاب میں بھی پی پی پی کی گولڈن جوبلی یومِ تاسیس منائں گے ، نتاشا دولتانہ

وہاڑی – پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب، جنرل سیکرٹری، نتاشا دولتانہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پیپلزپارٹی کی یوم تاسیس کی گولڈن جوبلی کی تقریبات ملک بھر میں جوش وخروش سے منائی جائیں گی۔ اس حوالےسے وہاڑی سمیت جنوبی پنجاب میں بھی تقریبات ہونگی ، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کارکنان اپنے اپنے گھروں میں پارٹی کے پرچم لہرائیں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سیا سی پوائنٹ سکورنگ اوچھے ہتھکنڈے کا استعمال کسی پارٹی کو زیب نہیں دیتا ، نتاشا دولتانہ

اپنا تبصرہ بھیجیں