ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کوک سٹوڈیو سیزن ۱۰ میں "بازی" سے بازی لے گئے!

Loading...

سرائیکی زبان کا یہ گانا “بازی” لاکھوں لوگوں کے دلوں کو بھا گیا ہے۔ ساحر علی اور آئمہ بیگ اپنے منفرد انداز اور دلکش آواز سے اپنے اس گانے کو یوٹیوب پر رجحان سازی لِسٹ میں نمبر ۴ پر لے گئے ہیں۔ یہ گانا نہایت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو کہ سننے والے کی سماعت کو مسہور کن لگتا ہے اور وہ لازمی اِس سے لُطف حاصل کرتا ہے۔
آپ بھی سنئیے اور مزہ لیجیئے!

loading...
(Visited 88 times, 4 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں