پاکستانی فلم چھپن چھپائی نے احسن خان اور نیلم منیر کی جوڑی مشہور کر دی

پاکستانی فلم انڈسٹری دوبارہ سے کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس بات کا ثبوت پچھلے چند سالوں میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کی کامیابی سے ملتا ہے۔

اور حال ہی اداکار احسن خان اور نیلم منیر کی ریلیز ہونے والی فلم” چھپن چھپائی” نے سنیما گھروں کی زینت بنتے ہی ایک اچھا آغاز کیا ہے۔

loading...

اس فلم نے  ریلیز کے پہلے دن ہی لاہور اور  کراچی سمیت دوسرے بڑے شہروں میں اچھا بزنس کیا ہے۔

دیکھنے والوں نے اس فلم کی سبھی کرداروں کو سراہا ہے۔ اور یہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک خوش آئین بات ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  آئٹم نمبر نہیں کروں گی‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ’ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں