جانئےلولی وڈ سے جویریہ سعود کو کیا امیدیں ہیں

پاکستانی فلم انڈسٹری کچھ نا اندیش لوگوں کی وجہ سے بحرانی کیفیت کا شکار ہوئی

ایک  دور تھا پاکستانی فلم انڈسٹری اپنے عروج پر تھی لیکن آہستہ آہستہ زوال پذیر ہوتی چلی گئی۔ اور بھارتی فلم انڈسٹری سے پیچھے رہ گئی۔

تاہم اب ایک بار پھر سے پاکستانی فلم انڈسٹری بحال ہو رہی اور اچھی فلمیں مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔ اس بات کا اظہار اداکار سعوداور انکی اہلیہ جویریہ سعود نے بھی اپنے انٹرویو میں۔

loading...

انکا کہنا تھا کہ  پاکستانی فلم انڈسٹری کچھ نا اندیش لوگوں کی وجہ سے بحرانی کیفیت کا شکار ہوئی۔ لیکن انہیں امید کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد ہی بالی ووڈ کی طرح عروج پر پہنچ جائے گی۔ اب نئے ڈائریکٹرز اداکار اچھی فلمیں بنانے میں مصروف ہیں جو ایک مثبت چیز ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  امیتابھ بچن کیساتھ کام کرنے کی خواہش پوری نہ ہونے پر آج بھی افسوس ہوتا ہے‘ اداکار مہک نور

اپنا تبصرہ بھیجیں