شارک مچھلیاں جمنے سے ہلاک!!!

loading...

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق میسا چوسٹس میں اس وقت درجہ حرات منفی 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جس نے معمولات زندگی کو معطل  کر کے رکھ دیا ہے۔

امریکی ریاست میسا چوسٹس میں 2 شارک مچھلیاں ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئیں جن کے تجزیے سے پتہ چلا کہ وہ شدید سردی کے باعث جم کر ہلاک ہوئیں۔

 

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا کیخلاف بیانات ، امریکی اخبارات نے آزادی صحافت کیلئے مہم کا آغاز کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں