گانا گانے پر گھر والوں نے میری سخت مخالفت کی, عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

گانا گانے پر گھر والوں نے میری سخت مخالفت کی۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

مشہور سنگر عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے  نجی خبر رساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے شوبز میں آنے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ عطاء اللہ کا کہنا تھا  کہ آج کے دور میں شوبز میں آنا زیادہ آسان ہے بنسبت ماضی کے ۔

گلوکار کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے گانا شروع کیا تو انہیں گھر والوں کی طرف شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن اب گھر والے خود اپنے بچوں اپنے بچوں کو شوبز میں آنے کے لیے سپورٹ کرتے ہیں۔

میں نے بھی اپنے بچوں کو انکی مرضی سے کوئی بھی شعبہ اختیار کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  مجھے کسی نے ہراساں نہیں کیانہ کسی نے کبھی بدتمیزی کی، رابی پیرزادہ

اپنا تبصرہ بھیجیں