خاشقجی قتل کیس: بین الاقوامی سطح پر تحقیقات منظور نہیں،سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ منظور نہیں ہے۔ ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ..مزید پڑھیں

لاہور میں کرائے پر گھر نہ لوں تو کیا داتا دربار میں رہوں؟ چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ اگر میں لاہور میں کرائے پر گھر نہ لوں تو کیا داتا دربار میں رہوں؟ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے ..مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے سیف سٹی منصوبے کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جاوید اقبال نے سیف سٹی منصوبے کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سیف سٹی منصوبے کے 600 کیمروں ..مزید پڑھیں

طاہر داوڑ قتل:افغان رویے سے لگتا ہے معاملہ صرف دہشت گرد تنظیم کا نہیں،پاک فوج

پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستانی پولیس افسر طاہر داوڑ کا اسلام آباد سے اغوا، افغانستان منتقلی، وہاں قتل اور پھر افغان حکام کا رویہ کئی سوالات کو جنم دیتا ہے جو کہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ معاملہ ..مزید پڑھیں

جسٹس اطہرمن اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مقرر کر دیا گیا، نوٹی فکیشن جاری

صدر مملکت نے جسٹس اطہر من اللہ کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے یکم نومبر کو سینئر ترین جج جسٹس اطہر من ..مزید پڑھیں