پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہونے پر فنکار بھی میدان میں آگئے

Web Desk by Web Desk
جنوری 1, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, شوبز, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نئے سال کے آغاز پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ہے جو ہرگز قابل قبول نہیں ۔

 

 

اداکار جاوید شیخ ، اسلم شیخ ، ہمایوں سعید ، فہد مصطفی، احسن خان ، فواد خان ، حمزہ علی عباسی، فلمسٹار ثناء، عائشہ عمر ، حنا دلپذیر ، ریچل خان ، حمیرا ارشد ، مہک نور ، صوبیہ خان ، شبنم مجید ، پائل خان ، روبی انعم ، زارا اکبر ، افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی ، ناصر چینوٹی اور ببرک شاہ نے کہا کہ پیٹرولیم کی مصنوعات پر حکومت کا فیصلہ قوم کے خلاف کھلی دشمنی ہے اور مطالبہ کیا کہ حکومت ناصرف اضافے کا فیصلہ واپس لے بلکہ قیمتوں میں 50 فیصد کمی کا بھی اعلان کرے۔

Tags: ActoractressPakistanPetrolpriceprotest
ShareTweet
Previous Post

سنی لیون پہلی بار تامل فلم میں جلوہ گر ہوں گی

Next Post

لاہور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 23 ہزار لیٹر سے زائد چربی سے نکلا کوکنگ آئل پکڑ لیا۔ آج کل

Web Desk

Web Desk

Next Post

لاہور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 23 ہزار لیٹر سے زائد چربی سے نکلا کوکنگ آئل پکڑ لیا۔ آج کل

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist