اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایسی سائنسی ایجاد جو پینے کے صاف پانی کی کمی کو پورا کر سکتی ہے۔

Web Desk by Web Desk
جنوری 2, 2018
in تازہ ترین, دلچسپ و عجیب, سائنس و ایجادات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سال 2017 میں بھی ایسی ہی کچھ ایجادات ہوئیں جو آنے والے دنوں میں ہماری زندگی کو بہتر اور آسان بنائیں گی اور مشکالات کو کم کرنے میں مدد دے گی۔ امریکہ کی مشہور یونیورسٹی "ایم آئی ٹی ” اور کیلیفورینا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے۔ جو ہوا میں سے پانی نکالنے میں مدد دے گی۔ یہ ایک ایسی ڈیوائس یا مشین ہے جو ایسی موسمی حالات میں بھی ہوا سے پانی نکال سکتی ہے۔ جب آب وہوا میں نمی کی شرح 20 فیصد یا اس سے کم ہو ۔ یہ سولر پاور سےچلنے والی ایک ایسی مشین ہے جو زراونیم اور فومیٹ سے بنے میٹل اورگانک فریم ورک کو استعمال کرتے ہوئے ہوا سے پانی کے بخارات کو جذب کرتی ہے۔ یہ مشین اپنے تجربے کے دوران 12 گھنٹوں میں ہوا سے تین چوتھائی پانی نکالنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ایسے علاقوں استعمال کی جا سکتی ہے جہاں لوگوں کی[highlight txtcolor=”#dd3333″] صاف پانی[/highlight] تک رسائی کم ہے۔

 

صاف پانی

Tags: clean waterwaterWater deficiencyصاف پانی
ShareTweet
Previous Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

Next Post

بابری مسجد پر حملہ اور بلبیر سنگھ ۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

بابری مسجد پر حملہ اور بلبیر سنگھ ۔

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

جون 26, 2022
صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

جون 26, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist