ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

جانئے ودیا بالن کو ناک کی سرجری کروانے کا مشورہ کس نے دیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 6, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, بین الاقوامی, تازہ ترین, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن 2018 میں 39 برس کی ہوگئی ہیں

انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ سادگی سے سالگرہ منائی۔ ودیا بالن  نے اپنے فلمی کیریئر اور ذاتی زندگی سے متعلق تجربات شیئر کیے۔ودیا بالن نے اپنی 39 ویں سالگرہ ممبئی میں اپنے شوہر پروڈیوسر سدارتھ رائے کپور اور والدین کے ہمراہ سادگی سے سالگرہ منائی۔

 

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا فلمی کیریئر کے آغاز میں مجھے بہت نظر انداز کیا گیا۔

مجھے ناک کی سرجری کروانے کا مشورہ دیا گیا۔

انہوں نے کہا جب ان کی فلمیں فلاپ ہوئی تو وہ بہت مایوس ہوئیں، یہاں تک کہ وہ رو پڑیں، لیکن میرے اہل خانہ نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا۔

ودیا بالن بھارتی بالی وڈ فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز بالی وڈ فلمی صنعت سے کیا ہے۔ وہ فلم فیئر اعزاز اور قومی فلمی اعزاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازی گئی ہیں۔اور 2014ءمیں حکومتِ ہند نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔

دیا بالن نے کہا ہے  وہ اپنی ہر فلم میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اس میں اپنی جان کا عرق نچوڑ دیتی ہیں۔

اس لئے جب ان کی کوئی فلم ناکام ہوتی ہے تو ان کو یوں لگتا ہے ان کے بچے کو کسی نے رد کر دیا ہو اس لئے ان کو ایسا ہی دکھ ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنی فلموں کو اپنے بچے کی طرح لیتی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ فلم کی ناکامی میرا دل توڑ دیتی اور مجھے بری طرح متاثرکرتی ہے

Tags: actressBollywoodstarvidya balan
ShareTweet
Previous Post

آج کی حدیث

Next Post

اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ بنک اکاؤنٹ پکڑا گیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ بنک اکاؤنٹ پکڑا گیا

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist