جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

شام کے قصبے مسرابا میں روسی تیاروں کی بمباری، 20 شہری ہلاک 40 سے زیادہ زخمی

Web Desk by Web Desk
جنوری 6, 2018
in بین الاقوامی, تازہ ترین, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شام کے شہر دمشق کے قریب واقع قصبہ مسرابا پر روسی تیاروں کی بمباری۔ بمباری سے 20 شہر ی ہلاک  40 زخمی۔

تفصیلات کے مطابق شام کے شہر  دمشق کے قریب واقع قصبہ مسرابا جو  اپوزیشن کے زیر کنٹرول ہے ، میں روسوی تیاروں نےبمباری کی جس کے نتیجےمیں 20 شامی شہری ہلا ک  اور 40 زخمی ہوگے۔ ہلاک ہونے والوں میں 11 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

شام کے قصبے مسرابا میں روسی تیاروں کی بمباری

 

ان کے علاوہ شامی دارالحکومت کے نزدیک دیگر قصبوں پر فضائی بم باری میں کم از کم 10 افراد اور موت کی نیند سلا دیے گئے۔سوشل میڈیا پر جاری وڈیو کلپوں میں امدادی کارکنان کو ملبے کے نیچے سے بچوں اور خواتین کو نکالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ان وڈیوز کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوئی۔روسی یلغاروں کی مدد سے بشار کی فوج نے آخری چند ماہ میں الغوطہ الشرقیہ کے علاقے میں اپنی عسکری کارروائیوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا۔ علاقے کے محاصرے کے لیے کوشاں شامی حکومت کے اس اقدام کو مقامی آبادی اور امدادی کارکنان نے لوگوں کو بھوکا مارنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔مذکورہ طیاروں نے اپوزیشن کے جنگجوؤں کے زیر کنٹرول شہر حرستا پر بھی بمباری کی۔

شام کے قصبے مسرابا میں روسی تیاروں کی بمباری

رواں ہفتے مسلح اپوزیشن عناصر نے شہر کے قلب میں ایک بڑے اڈّے پر قبضہ کر لیا تھا جس کو بشار کی فوج رہائشی علاقوں پر گولہ باری کے لیے استعمال کر رہی تھی۔اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق علاقے میں تقریبا 4 لاکھ شہری محصور ہیں جن کو سنگین المیے کا سامنا ہے۔

شام میں انسانی حقوق کی تنظیم المرصد کے مطابق روسی فضائیہ اب تک ہزاروں شہریوں کو ہلاک کر چکی ہے۔ تاہم ایسے تمام الزامات کو مسترد کر رہا ہے۔

Tags: attackDmascuaEgyptislamic countryRussia Attacks
ShareTweet
Previous Post

آج کی حدیث

Next Post

آج کا کارٹون

Web Desk

Web Desk

Next Post

آج کا کارٹون

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist