ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

امریکہ میں محکمہ دفاع کا ماہرین کو کیڑوں اور چمگادڑوں کی طرح کے ڈرون تیار کرنے کی ہدایت!

Web Desk by Web Desk
جنوری 8, 2018
in بین الاقوامی, سائنس و ایجادات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہفتے کے روز پینٹاگون اور دوسرے اداروں نے ڈیفنس انڑپرائز  سائنس انیشی ایٹو کا آغاز کیا ہے۔ اور اس  انیشی ایٹو کے تحت 60 کروڑ کی روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اس بجٹ کو قومی سلامتی اور ملکی دفاع کے لیے  کیڑوں اور چمگادڑوں کے ماڈل پر ڈرون بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔   اس منصوبے کے تحت  ٹیکنالوجی کے  ماہرین سے کہا گیا ہے کہ وہ اڑنے والے حشرات  یعنی کیڑوں  اور چمگادڑوں کے ماڈل پر ایسے ڈرون بنائیں جو بہت حد تک انسانی مداخلت سے ہوں اور آسانی سے  پیچیدہ پرواز کرسکیں اور ان کے لیے اہم مٹیریلز بھی تیار کیےجائیں- محکمہ دفاع کی خواہش ہے کہ ایسے  ڈرونز میں ایسی پاور بیمز بھی نسب کی جائیں  وہ لیزر اور مائیکرو ویو جیسی شعائیں نکال کر انرجی پہنچا سکے۔

اس ضمن میں محکمہ دفاع نے مزید ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کو زیادہ سے زیادہ خودکار ہونا چاہیے ۔ لہذا  اس متعلق ایسے سپوڑیو  سنسر، منی ایچر ٹیکنالوجی، فلائٹ کنٹرول اور دیگر ضروری ٹیکنالوجی تیار کی جائے جو ان روبوٹس کو زیادہ سے زیادہ خودمختار اور خود کار بنانے میں مدد کرے ۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق کیڑوں اور چمگادڑوں کی طرح کے ڈرون بنانے کا مقصد  یہ ہے ایسے ڈرونز عام ڈرون سے زیادہ سمارٹ ہوں اور ان کے ذریعے کیے گے مشنز بھی خفیہ رہیں۔  ان ڈرونز  کو خفیہ اہداف کو نشانہ بنانے اور انکی جاسوسی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Tags: AmericabatsdronesinsectsscienceTechnology
ShareTweet
Previous Post

عمران خان نے پانچ بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا ہے، یہ روحانیت نہیں شیطانیت ہے۔ رانا ثنا اللہ

Next Post

پاکستان فلم انڈسٹری کے دبنگ اور بادشاہ ، سلطان راہی کی 22 ویں برسی 9 جنوری کو منائی جائے گی۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاکستان فلم انڈسٹری کے دبنگ اور بادشاہ ، سلطان راہی کی 22 ویں برسی 9 جنوری کو منائی جائے گی۔

Discussion about this post

تازہ ترین

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

جولائی 2, 2022
ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist