بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

رانا ثناء اللہ دوسروں پر تنقید سے پہلے شہباز شریف کا ریکارڈ دیکھ لیں

Web Desk by Web Desk
جنوری 8, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر محمد شعیب صدیقی نے عمران خان کے بارے رانا ثناء اللہ کی گفتگو کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے بارے میں ہرزہ سرائی سے پہلے وہ اپنے قائد شہباز شریف کا ریکارڈ ضرور چیک کر لیں جنہوں نے ہنستے بستے گھر اجاڑنے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر مارنیواالوں کو جواب ضرور ملے گا

انہوں نے کہا کہ رانا ثنا ء اللہ پہلے ہی خدا کی پکڑ میں ہیں لیکن وہ حالات سے سبق حاصل نہیں کر رہے اور ان کا وہی وطیرہ ہے کہ اپنے سیاسی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے کسی بھی دروغ گوئی سے گریز نہیں کرتے، شعیب صدیقی نے کہا کہ عمران خان پر الزام تراشی کر کے اپنا قد بلند کرنے کی کوشش کرنے والے خام خیالی میں ہیں عوام پر شریف خاندان کی اصلیت واضح ہو چکی ہے اور ایسے بے بنیاد الزامات پر کان نہیں دہریں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں حقائق کا انتظار بھی نہیں کیا اور اپنی روایتی بیان بازی کر کے ثابت کیا ہے کہ وہ کسی ہمدردی کے قابل نہیں اور ان کے استعفے کا مطالبہ مکمل طور پر جائز ہے شعیب صدیقی نے کہا کہ نواز لیگ اپنی یقینی شکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے کارکنوں کو اشتعال دلانے کی کوشش کر رہی ہے اسی لیے رانا ثناء اللہ جیسے مہروں کو استعمال میں لایا جا رہا ہے جو اپنے مقاصد میں ناکام رہیں گے ۔

Tags: law ministerPakistanPMLNPTIRana Sana Ullah
ShareTweet
Previous Post

17 جنوری سے احتجاج شروع ہوگا، حکومتی خاتمے تک تحریک نہیں رکے گی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا اعلان

Next Post

امریکہ: ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

Web Desk

Web Desk

Next Post

امریکہ: ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist