ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

کٹھ پتلی وزیر اعظم پاکستان کی بجائے شریف خاندان کے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں :عبدالعلیم خان

Web Desk by Web Desk
جنوری 8, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور :  پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نا اہلوں کے نامزد کردہ کٹھ پتلی وزیر اعظم پاکستان کے بجائے شریف خاندان کے مفادات کی جنگ لڑرہے ہیں، نواز شریف کی سیاست دم توڑ چکی ہے ،

 

شاہد خاقان عباسی کے تقریری نسخے کسی کام نہیں آسکتے اور نااہلوں کی وکالت کرنے کے بجائے ایل این جی سمیت اپنی کرپشن کا حساب دینے کی تیاری کریں عبدالعلیم خان نے چئیرمین سیکرٹریٹ میں مختلف اضلاع کے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کی طرف سے نااہل نواز شریف کو اپنا وزیر اعظم قرار دینا عدلیہ کیخلاف اعلان بغاوت ہے، شاہد خاقان عباسی ملکی مفادات کیلئے کام کرنے کی بجائے خود کو آئین اور قانون سے بالاتر سمجھنے والے کرپٹ ٹولے کے ترجمان نظر آرہے ہیں، اپنے بڑوں کی طرح احتساب فوبیا کا شکار وزیر اعظم کا اپنا دامن بھی کرپشن سے آلودہ اور انہیں اپنے منطقی انجام کی فکر کھائے جارہی ہے۔

 

عبدالعلیم خان نے کہا کہ معیشت کو تباہ اور ملک کو قرضوں کے انبار تلے دبانے والی نواز لیگ کے وکرز کنونشن میں بڑی ڈھٹائی سے کوئی شرمندگی نہ ہونے کا دعوی کرنے والے آئندہ انتخابات میں منہ چھپاتے پھریں گے، مہنگائی، بیروزگاری اور مسائل کے مارے لوگ اپنے ووٹ کے ذریعے ان سے انتقام لینگے۔

 

انہوں نے کہا کہ شریفوں کی رخصتی کا پروانہ لکھا جاچکا ہے،کرپشن کیسز کے فیصلہ کن راؤنڈ میں بچ جانے والوں کو ماڈل ٹاؤن میں قتل عام پر جیلوں میں جانا پڑے گا، عبدالعلیم خان نے کہا کہ نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے حواریوں اور درباریوں نے ابھی سے لوٹ مار کا مال ٹھکانے لگا کر بھاگ نکلنے کی تیاریاں شروع کردیں لیکن پی ٹی آئی کرپٹ مافیا کا پیچھا نہیں چھوڑے گی اور ان کو منطقی انجام تک پہنچانے اور لوٹی گئی دولت ملک میں واپس لانے تک جدوجہد جاری رہے گی، .

Tags: Aleem Khanprime minister of pakistanPTIShahid Khaqan Abbasi
ShareTweet
Previous Post

امریکہ: ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

Next Post

آسٹریلیا کے ایک نوجوان نے بکری کے بچے کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ۔۔۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

آسٹریلیا کے ایک نوجوان نے بکری کے بچے کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ۔۔۔

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist