جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

شرم کا مقام ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اپنی ہی عدالتوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان

Web Desk by Web Desk
جنوری 9, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی ایک طفیلی وزیر اعظم ہیں۔نواز شریف جس پر ہاتھ رکھتے ہیں وہ کرپشن کا بادشاہ بنتا ہے۔  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر بھی نواز شریف کا ہاتھ ہے ۔

شرم کا مقام ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اپنی ہی عدالتوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔یہ بات سینیر رہنما تحریک انصاف فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف کے بجائے خود کو ملک کا وزیر اعظم سمجھنا چاہئیے۔موجودہ حکومت کے ریکارڈ میں کرپشن کے سوا کوئی ریکارڈ نہیں

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سیالکوٹ مین کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔وزیر اعظم اور خواجہ آصف نے نندی پور منصوبے میں مال کمایا۔سیالکوٹ کی تزیین و آرائش کے ٹھیکے اپنی من پسند کمپنیوں کو دے کر قومی دولت جیبوں میں بھری۔نواز شریف اور ان حواریوں نے قومی دولت لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

 فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ اس حکومت میں صرف نواز شریف کے کاروبار اور شاہد خاقان کی ایئر لائین نے ہی ترقی کی۔انتخابات میں نون لیگ کی اب کوئی جگہ نہیں ۔

Tags: Dr Firdous Ashiqprime ninisterPTIShahid Khaqan Abbasi
ShareTweet
Previous Post

شہبازشریف کی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری سےملاقات مختلف پراجیکٹس پرتبادلہ خیال

Next Post

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں کا کاروبار کرنیوالوں کو معیار بہتر کرنے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈلائن دے دی

Web Desk

Web Desk

Next Post

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں کا کاروبار کرنیوالوں کو معیار بہتر کرنے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈلائن دے دی

Discussion about this post

تازہ ترین

ماہرہ خان کی ہیلز کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

ماہرہ خان کی ہیلز کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

جولائی 7, 2022
آج کا کارٹون – (7th July 2022)

آج کا کارٹون – (7th July 2022)

جولائی 7, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist