جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں کا کاروبار کرنیوالوں کو معیار بہتر کرنے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈلائن دے دی

Web Desk by Web Desk
جنوری 9, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:  پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خراب انڈوں کے کاروبار کی بڑھتی ہوئے شکایات کے پیش نظر انڈوں کا کاروبار کرنیوالوں کو معیار بہتر کرنے کے لئے تین ماہ کی ڈیڈلائن دے دی ہے اور اس حوالے سے یکم اپریل کی ڈیڈ لائن مقرر کرتے ہوئے مقررمدت کے بعد ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کرنے کی وارننگ بھی جاری کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کے دفتر سے جاری ہونے والی وارننگ کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پیور فوڈ ریگولیشنز 2017 کے مطابق انڈوں کو ایسی جگہ پر محفوظ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جہاں درجہ حرارت25 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہو۔

اس کے علاوہ انڈوں کے اوپر تاریخ تنسیخ  بھی واضح طور پرلکھی جائے۔انڈوں کا ٹرے صاف ،خشک جگہ پر رکھنے اور تیز روشنی سے بچانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔وارننگ میں مزید کہا گیا ہے کہ انڈوں کا چھلکا صاف اور ٹوٹا ہوا نہ ہو۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے رعائتی مدت برائے اصلاح معیار3 مہینے مقرر کی ہے جو 30مارچ2018 کو حتم ہو جائے گی ۔اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ خراب انڈوں کے کاروبار کی بڑھتی ہوئے شکایات کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مقرر مدت کے بعد ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے گی۔

Tags: Noorul Amin MengalPunjab Food Authority
ShareTweet
Previous Post

شرم کا مقام ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اپنی ہی عدالتوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان

Next Post

فروری 2018 کے اختتام تک تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز نئے سافٹ ویئر سے منسلک کرنے کا فیصلہ

Web Desk

Web Desk

Next Post

فروری 2018 کے اختتام تک تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز نئے سافٹ ویئر سے منسلک کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تازہ ترین

دلیپ کمار پر لکھی گئی پہلی کتاب سامنے آ گئی

دلیپ کمار پر لکھی گئی پہلی کتاب سامنے آ گئی

جولائی 7, 2022
ماہرہ خان کی ہیلز کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

ماہرہ خان کی ہیلز کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

جولائی 7, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist