جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ۔

Web Desk by Web Desk
جنوری 9, 2018
in تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیلسن : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
بارش کی وجہ سے میچ کو 25 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 247 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم بارش کے باعث کیویز کی اننگز 25 اوورز تک محدود کرکے اسے 151 رنز کا نیا ہدف دیا گیا، جو اس نے 24 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کا ٹاپ آرڈر دوسرے ون ڈے میں بھی ناکام نظر آیا اور اظہر علی 6، امام الحق 2، بابر اعظم10 اور شعیب ملک 27 رنز بنا آ وٹ ہو گئے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفرار صرف 3 رن ہی بنا سکے اسی طرح فیہم اشرف 7 رن بنا کرآوٹ ہوگئے۔محمد حفیظ اچھا کھیلتے ہوئے 60 رن بنانے میں کامیاب ہوئے اور ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 6 ہزار رنز بنانے والے 10ویں پاکستانی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

Tags: 2018Cricketpak vs nzSports
ShareTweet
Previous Post

بھارت ہم جنس پرستی کے قانون پر نظر ثانی کی جائے گئ

Next Post

میٹر ریڈنگ کے جدید طریقے کے بعد واپڈا نے رشوت لینے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

میٹر ریڈنگ کے جدید طریقے کے بعد واپڈا نے رشوت لینے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا۔

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist