جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

سعودی عرب تاریخی فیصلے کا اطلاق کل ہوگا، کل خواتین میچ دیکھنے سٹیڈیم جائیں گی۔

Web Desk by Web Desk
جنوری 11, 2018
in بین الاقوامی, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب میں خواتین کو سٹیڈیم جا کر میچ دیکھنے کی اجازت ملنے کے بعد کل پہلی بار خواتین میچ دیکھنے سٹیڈیم جائیں گی۔

گزشتہ برس 29 اکتوبر کو سعودی اسپورٹس جنرل اتھارٹی نے مملکت میں کھیلوں کے میدانوں میں اہل خانہ کے ساتھ داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا۔  اور کل اس فیصلے کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا۔ ابتدائی طور پر اس تاریخی نوعیت کے فیصلے کا اطلاق تین شہروں ریاض ، جدہ اور دمّام میں ہوگا۔الاہلی کلب کے آئندہ میچ کے لیے الجوہرہ اسٹیڈیم میں سعودی خاندانوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ معلومات کے مطابق اسٹیڈیم کی 10 ہزار نشستوں کو اہل خانہ کے ساتھ محظوظ ہونے والے تماشائیوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
میزید یہ کہ سعودی عرب میں الاہلی فٹبال کلب نے اْن سعودی خاندانوں کا خیر مقدم کیا ہے جو الباطن کی ٹیم کے خلاف اْس کا آئندہ میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ میچ آج 12 جنوری ( جمعہ ) کو جدہ میں کنگ عبداللہ اسپورٹس سِٹی کے الجوہرہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے الاہلی کلب نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر کی جانے والی ٹوئیٹ میں کہا کہ کلب انتظامیہ الباطن کی ٹیم کے خلاف مقابلے میں تماشائیوں کی اپنے اہل خانہ سمیت موجودگی کا خیر مقدم کرتی ہے جو سعودی عرب میں کھیلوں کے میدانوں میں اہل خانہ سمیت شرکت کا پہلا موقع ہو گا۔ (ذرائع این این آئی)

Tags: matchSaudia ArabStadiumwomen
ShareTweet
Previous Post

ایران: پھانسی کا قانون بدل دیا گیا، پانچ ہزار لوگ پھانسی سے بچ گئے

Next Post

آج کی آیت:

Web Desk

Web Desk

Next Post

آج کی آیت:

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist