ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے پرندے جنگلات میں آگ لگاتے ہیں۔ تحقیق

Web Desk by Web Desk
جنوری 13, 2018
in دلچسپ و عجیب, سائنس و ایجادات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہم نے جنگلات میں آگ بھڑکنے کا تو سنا ہی ہے۔ اور یہ بھی سن رکھا ہے کہ شدید گرمی میں آگ خود بخود بھڑک اٹھتی ہے۔ اور پاکستان کے حوالے سے ہم یہ بھی سنتے رہتے ہیں کہ ٹمبر مافیہ بھی جنگلات میں آگ لگاتا ہے تاکہ بعد میں جلے ہوئے درختوں کو بیچا جا سکے۔

لیکن  ایک  تحقیق سے  میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ آسڑیلیا کے جنگلات میں کچھ شکاری پرندے بھی آگ لگاتے ہیں۔

یہ تحقیق ایتھنو بایولوجی نامی جرنل میں شائع ہوئی ہے ۔ جس میں دعوایٰ کیا گیا ہے کہ آسڑیلیا  کے جنگلات میں کچھ شکاری پرندئے جیسا کہ  مِل وس مائگرینس (سیاہ چیل)  یا بھورا شکرا  قسم کے شکاری پرندے بھی جنگلات میں آگ لگاتے ہیں ۔ یہ پرندے آگ اس لیے لگاتے ہیں تا کہ  آگ سے  جنگلات میں بسنے والے دیگر چھوٹے حشرات یا کیڑئے مکوڑے اپنی بلوں سے باہر نکل  آئیں ۔ جس سے آگ لگانے والے شکاری پرندوں کو ان کیڑوں کا شکار کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

اس سے ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ پرندے آگ کیسے لگا لیتے ہیں۔ اس کا جواب یہ دیا گیا کہ  آسڑیلیا کے جنگلات میں آسمانی بجلی گرنے سے یا  کسی اور وجہ سے جب آگ  بھڑک اٹھتی ہے۔ تو یہ پرندے اس بھڑکتی آگ میں سے سلگتی لکڑی وغیرہ کو چونچ میں اٹھا کرخشک گھاس پر  پھینکتے ہیں ۔ جس سے باقی کی گھاس میں آگ بھڑک اٹھتی ہے۔  اس  سے یہ پرندے اپنی پیٹ کی آگ بجھاتے ہیں۔  اور رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ پرندے آسڑیلیا کے 73 لاکھ مربع میل میں پھیلے جنگلات میں آگ بھڑکا سکتے ہیں۔

Tags: birdsburnFireforestshunger
ShareTweet
Previous Post

کھانے کے پیسے نہیں ہیں تو ہوٹل میں کام کرو اور مفت کھانا کھاؤ!

Next Post

ڈٰیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن دراصل ہے کیا؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

ڈٰیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن دراصل ہے کیا؟

Discussion about this post

تازہ ترین

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

رمضان شوگر مل ریفرنس : شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

جولائی 2, 2022
ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist