پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پاک سرزمین پارٹی کےچیئر مین مصطفی کمال کےخلاف تحقیقات اینٹی کرپشن کو بھیجنے کا فیصلہ۔

Web Desk by Web Desk
جنوری 15, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

کراچی (آج کل نیوز) پی ایس پی کے سربراہ  اور سابق مئیر کراچی مصطفی کمال کے خلاف چائینا کٹنگ کیس اینٹی کرپشن کو بھیجنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے مصطفی کمال کے خلاف محمود آباد مین واقع واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر چائناکٹنگ پلاٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا، مصطفی کمال کیخلاف تحقیقات اینٹی کریشن کو بھیجنے کیلئے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی رپورٹ کے مطابق مصطفی کمال اس وقت میئرکراچی کیساتھ واٹربورڈ کے چیئرمین بھی تھے۔ محمود آبادٹریٹمنٹ پلانٹ کی اراضی غیرقانونی منتقل کی گئی۔ اور مصطفی کمال پر الزام ہے انہوں نے واٹربورڈ کو اراضی منتقلی کی ہدایت دی تھی۔    مذکورہ اراضی صرف پانی کیاستعمال کیلیے مختص تھی، اراضی منتقل کرکیسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔سیکرٹری بلدیات نے رپورٹ چیف سیکرٹری کو ارسال کردی اور کہا کہ تحقیقات اینٹی کرپشن یادیگراداریسے کرانے کی ضرورت ہے۔

 سیکرٹری بلدیات کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں محمودآباد واٹر پلانٹ کی اراضی پر1300 سے زائد پلاٹس کی کٹنگ کا انکشاف کیا گیا ہے، 2008میں سٹی کونسل نے پریڈی متاثرین کی ٹریٹمنٹ پلانٹ اراضی پر منتقلی کی قرارداد منظورکی۔رپورٹ میں مزید  انکشاف کیا گیا ہے کہ 49.01 ایکڑ پر ایک ہزار 319پلاٹس کٹنگ کئیگئے، الاٹمنٹ کی منظور ی کی اصل نوٹ شیٹ مسنگ ہے

Tags: KarachiMustafa kamalpak sar zameenpolitical party
ShareTweet
Previous Post

محکمہ خزانہ پنجاب کنڑیکٹ ملازمین کے لیے خوشخبری ، مستقل کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

Next Post

آئیں آپ کو دنیا کی سب سے چھوٹی بلی سے ملوائیں!

Web Desk

Web Desk

Next Post

آئیں آپ کو دنیا کی سب سے چھوٹی بلی سے ملوائیں!

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist