اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

وحید مراد کے بعد اگر کوئی چاکلیٹی ہیرو ہے تو وہ احسن خان ہیں، احسن خان کے ساتھ فلم کرنا چاہتی ہوں ،اداکارہ میرا

Web Desk by Web Desk
جنوری 16, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فلم انڈسٹری میں وحید مراد کے بعد احسن خان ہی وہ واحد ہیرو ہیں جنہیں چاکلیٹی ہیرو کا خطاب ملا ، میرا

لاہور (آج کل)  اپنے متنازعہ بیانات سے ہمیشہ خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں  وحید مراد کے بعد احسن خان ہی وہ واحد ہیرو ہیں جنہیں چاکلیٹی ہیرو کا خطاب ملااس حوالے سے  میرا نے مزید کہا کہ احسن خان انتہائی با صلاحیت اداکار ہیں اور وحید مراد کے بعد اگر کسی کو چاکلیٹی ہیرو کا خطاب ملا ہے تو وہ احسن خان ہی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت فلم انڈسٹری میں جو چند ایک ہیرو ہیں ان میں احسن خان میرے پسندیدہ اداکار ہیں اور لیکس سٹائل ایوارڈ میں انکی نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اور دعا گو ہوں کہ مستقبل میں بھی وہ اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتے رہیں۔   میرا نے اداکار احسن خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ  میری طویل عرصے سے خواہش ہے کہ میں احسن خان کے ساتھ کسی پراجیکٹ میں کام کروں اور اب انکی فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ دیکھ کر میری ان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش اور بڑھ گئی ہے ۔

Tags: ahsan khanLollywoodmeera khan
ShareTweet
Previous Post

جکارتہ میں اسٹاک ایکس چینج کی عمارت گرنے سے،70 افراد زخمی

Next Post

ٹینس، ہوپ مین‘ ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر اور جیک سوک کی میچ کے دوران بنی ویڈیو وائرل ہوگئی!

Web Desk

Web Desk

Next Post

ٹینس، ہوپ مین‘ ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر اور جیک سوک کی میچ کے دوران بنی ویڈیو وائرل ہوگئی!

Discussion about this post

تازہ ترین

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3.88 فیصد اضافہ، مزید 2 افراد کا انتقال

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3.88 فیصد اضافہ، مزید 2 افراد کا انتقال

جولائی 3, 2022
‘حادثاتی طور پر اداکارہ بنی، کم عمری میں شادی کا شوق نہیں تھا’

‘حادثاتی طور پر اداکارہ بنی، کم عمری میں شادی کا شوق نہیں تھا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist