اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پاکستان میں شوگر کا مرض تیزی سے بڑرہا ہے، آبادی کے 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں،سروے

Web Desk by Web Desk
جنوری 16, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, سائنس و ایجادات, صحت, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں شوگر کا مرض تیزی سے بھڑ  رہا ہے، آبادی کے  26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، جن  19 فیصد کو علم ہے کہ وہ شوگر کے مریض ہیں جبکہ 7فیصد کو اس ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا کہ انہیں شوگر کا مرض ہے
کراچی(آج کل نیوز) وزارت صحت ، ہیلتھ ریسرچ کونسل اور ذیابیطس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تحت حالیہ سروے کے بعد اندازہ لگایا گیا کہ ملک میں 35 سے 37 ملین افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں ۔ سروے کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ آبادی کے 26 فیصد افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں اور یہ مرض نہایت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔

ملک میں اس سے پہلے کئے گئے سروے کے مطابق پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 سے 80 لاکھ کے درمیان تھی لیکن اس میں نہایت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔  حالیہ سروے ملک کے چاروں صوبوں کے مختلف شہروں اور دیہات میں کیا گیا اور اس کے دوران مجموعی طور پر 11 ہزار افراد کا ٹیسٹ کیا گیا۔ ان میں سے 19 فیصد کو علم ہے کہ وہ شوگر کے مریض ہیں جبکہ 7فیصد کو اس ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا کہ انہیں شوگر کا مرض ہے۔

شوگر  کو کنٹرول کرنے کے طریقے بھی پڑھیئے۔

 طبی ماہرین کے مطابق شوگر پر کنٹرول کے لئے لائف اسٹائل میں تبدیلی بہت ضروری ہے ۔ کچھ اہم اصولوں پر عمل کر کے اس مرض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے جیسے کہ

کھانا زندہ رہنے کے لیئے کھائیں یعنی کم کھائیں۔

رات کا کھانا سونے سے ڈھائی گھنٹے پہلے کھائیں ۔

ورزش کو معمول بنائیے۔ چینی کم سے کم استعمال کریں ۔

سبزی سلاد کا استعمال زیادہ کیجیے۔

کولڈ ڈرنک اور تلی ہوئی چیزیں کم استعمال کریں۔

دن بھرمیں آٹھ سے دس گلاس پانی ضرور پئیں۔

Tags: diabetic patients;Pakistansurvey
ShareTweet
Previous Post

ٹینس، ہوپ مین‘ ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر اور جیک سوک کی میچ کے دوران بنی ویڈیو وائرل ہوگئی!

Next Post

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کا شبہ، لین دین کا ڈیٹا طلب لیا گیا!

Web Desk

Web Desk

Next Post

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کا شبہ، لین دین کا ڈیٹا طلب لیا گیا!

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist